Islamic Motivational Quotes In Urdu - Urdu Quotes For Success - Urdu Quotes Status Images
Motivational Islamic Quotes In Urdu
کنـــــــول کا پھول کہـــنے کو تـــو کیچـــڑ میں کھلـــتا ہـے"
مگـــر چــونکہ اللـــہ نـــے اســـے پاکـــیزہ رکـــھا ہـــے اس لیئے وہ کیچـــڑ مـــیں رہنـــے کـــے باوجـــود بھــی پاکـــیزہ ہـــے۔
سوچـــنا چھـــوڑ دیجـــیے کہ دنـــیا آپکـــے بارے مـــیں کیا سوچـــتی ہـــے ہاں مگـــر یہ دھـــیان ضـــرور رہـــےکہ اللـــہ تـــبارک تعـــالٰی کـــے نـــزدیکـــ آپـــ کیا ہـــیں "کیچـــڑ" یا "کیچـــڑ مـــیں کھـــلا ہوا پھــــــول"
عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں
لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا
Islamic Urdu Quotes
دونوں صورتیں یقین کی ہیں
کوئی اللہ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے
تو کوئی اللہ پر ہی سب چھوڑ دیتا ہے
جب تم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ
کہ وہ ایک سچا انسان ہے کیونکہ بھیڑ
ہمیشہ منافق کے ساتھ ہوتی ہیں
Allah Urdu Quotes
اللہ جانتا ہے کہ آپ کس درد سے گزر رہے ہیں
بس آپ اللہ کے قریب ہونے کی کوشش کریں
اس صبر کو برقرار رکھیں
اللہ آپ کو کسی ایسے شخص سے نوازے گا
جو آپ کی محبت کے لائق ہے۔
Trust On Allah Urdu Quotes
بہت اچھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کے
لیے اچھے نہیں ہو سکتے ، کہیں برے بنا
دیے جاتے ہیں ، کہیں برے ثابت کر
دیے جاتے ہیں۔ اور زندگی کا سب سے
تاریک پہلو ہی یہی ہے۔
ہو سکتا ہے جو اللہ نے تم سے لیا ہے
اسے ہی بہتر بنا کے تمہیں واپس دے دیا جائے
یہ بھی ممکن ہے کہ جو لیا گیا ہے
اس سے بہتر تمہیں عطا کر دیا جائے
Life Motivation Urdu Quotes
جس کو یہ یقین ہو کہ مجھے
ایک دن دنیا سے جانا ہے۔۔۔
وہ بانٹنا شروع کر دے گا۔ حساب کتاب
سے دور ہو جائے گا۔ وہ در گزر کرے گا
معافی مانگے گا ۔ وہ ایک ایک سانس کو
شکر کے ساتھ جیئے گا ۔
اللہ اس انسان کو پسند کرتا ہے
جو نفس کی لگاموں کو اپنے ہاتھ
میں رکھتا ہے نہ کہ نفس کو اپنی
لگامیں تھما دیتا ہے، جو اپنے مقصد
پر نظر رکھتا ہے، بے راہی سے بچتا ہے،
ہر پل اپنی اصلاح کرتا ہے۔
Life Quotes In Urdu
چالاکیاں مکاریاں اور ہوشیاریوں
سے انسان وقتی سکھ تو اٹھا سکتا ہے
لیکن آخرت میں کیا کرے گا
فرشتے تو سارا حساب لکھ ہی رہے ہیں۔
Heart Touching Islamic Quotes In Urdu
اگر اللہ نے آپ کو درد مندی
کرنے والا دل دیا ہے تو آپ
بہت خوش قسمت انسان ہیں
کیونکہ اس نے آپ کو زندگی
کے تمام احساسات دے کر ایک اچھا انسان
بننے کی صلاحیت دی ہے۔
Self Respect Urdu Quotes
کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی
نا قدری پر نہ کڑھنا کیونکہ قدرو قیمت
کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے اور درجات
متعین ہوتے ہیں اگر انسانی رویوں پر
الجھو گے تو زندگی بھر الجھ کر رہ جاؤ گے
بس عیب اور غیب کے جاننے والے کے ساتھ
سلجھائے رکھو تمہاری الجھنیں اور
مسائل دور ہو جائیں گے۔
Sad Urdu Quotes
لہجہ بدلنے والوں سے لڑنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنے آپ سے لڑ لیں۔ ایسے میں آپکی ذات بھی بے وقعت نہیں رہے گی اور اذیت بھی کم ہو جائے گی۔ جتنا جلدی لوگوں کو ان کی جگہ پر رکھنا جانیں گے اتنا ہی آپکی زندگی پرسکون ہو گی۔۔!
Beautiful Hadees!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مسلمان کا وہ مال کتنا عمدہ ہے جو مسکین، یتیم اور مسافر کو دیا جائے لیکن اگر کوئی شخص اسے حقدار ہونے کے بغیر لیتا ہے، تو اس کی مثال ایسے شخص کی ہی ہے جو کھاتا ہے لیکن اس کا پیٹ نہیں بھرتا، اور قیامت کے دن یہ مال اس کے خلاف گواہ ہو گا۔
( بخاری 1465: مسلم 12423 نسائی 2582)
Inspirational Urdu Quotes
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر
سر رکھ کے سوتے ہیں اور کچھ لوگ
مصلے پر سر رکھ کے روتے ہیں
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں
اور رونے والے خوبصورت تقدیر پالیتے ہیں
Reality of Life Urdu Quotes
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے
مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا۔
اسی طرح اجڑے ہوئے لوگوں کو
ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپناتا کوئی نہیں.
Motivational Quotes In Urdu
اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے
تو تم غلامی کے اعلی ترین درجے پر ہو۔
اور اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے
تو تم جہالت کے اعلیٰ ترین درجے پر ہو۔
تکبر کی ایک صورت یہ ہے کہ آپ دوسرے کی بات
سنے سے پہلے ہی یہ فیصلہ کر لیں کہ اس کی بات غلط ہے۔ اور یہ ایک بدتر تکبر ہے کہ دوسرے کی بات کے غلط ہونے کا فیصلہ محض آپ اس بنیاد پر کریں کہ
دوسرا علم اور عمر میں آپ سے کم تر ہے۔
Relationship Urdu Quotes
تعجب ہے اُس شخص پر جو دوسرے کی
بیوی، بہن اور بیٹی کو تو بری نظر سے دیکھے
لیکن دوسروں سے یہ توقع رکھے کہ وہ
میری بیوی، بہن اور بیٹی کو بری نظر سے نہ دیکھیں !
Motivational Quotes In Urdu Only Text
ہمارے لہجے کی کڑواہٹ ہمیشہ ہماری اکڑ
نہیں ہوتی، بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی
ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔
اس شخص کو داناو بینا کیسے کہا جاسکتا ہے جس
نے دنیا کی چند لذتوں کی خاطر جنت کو
فروخت کر دیا۔۔!
علامہ ابن قیم الجوزیر حمہ اللہ
میں نے سکون" سے پوچھا کہ تم کہاں رہتے ہو؟
تو اس نے " اللہ کے ذکر" کی طرف اشارہ کیا۔
ساتھ ہی کھڑے ہوئے سمجھدار "علم" نے بتایا کہ
یہ "لوگوں کی مدد" میں بھی آپ کو ملے گا۔
Character Motivational Urdu Quotes
اپنے کردار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو
کیونکہ موت انسان کو مار سکتی ہے مگر اچھے کردار
والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، دلوں میں بھی
اور اچھے لفظوں میں بھی۔
اگر کسی نیک انسان سے
غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے کیونکہ
موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے
کوئی آئینہ انسان کی اتنی
اچھی تصویر نہیں دکھا سکتا،
جتنی کہ اس کی گفتگو۔۔۔
اپنے گھر کی باتیں باہر
کے لوگوں کو نہ بتاؤ۔۔۔
تمہاری غیر موجودگی میں
لوگ تمہارا مذاق اُڑائیں گے۔
اپنی زبان کو سلام کرنے کا عادی بنالو،
اس سے دوست بڑھتے ہیں
اور دشمن کم ہوتے ہیں ...!!
Thanks for reading this Islamic Motivational Quotes In Urdu blog, if you enjoyed these urdu quotes please do comment "Well Done" .... And share these urdu quotes with your friends and family.
❤️💙♥️