آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتــی تـو آپکے رب کـو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتــے بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں اپنے رب کے آگے خوب رو لیا کریں سب دکھ کہہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں ۔
![]() |
Urdu Quotes |