رب کو کتنا پیار آتا ہوگا۔
جب اس کا بندہ ضبط کی کھڑکیاں।
کھول کر درد کے تانے بانے بنتا ہوا آنکھوں سے
اشک بہا کر کہتا ہوگا
اے اللہ میں راضی تیری رضا پر، تیرے ہر"
فیصلے پر، تو بھی مجھ سے اور میرے
"والدین سے راضی ہو جا
رب کو کتنا پیار آتا ہوگا۔
جب اس کا بندہ ضبط کی کھڑکیاں।
کھول کر درد کے تانے بانے بنتا ہوا آنکھوں سے
اشک بہا کر کہتا ہوگا
اے اللہ میں راضی تیری رضا پر، تیرے ہر"
فیصلے پر، تو بھی مجھ سے اور میرے
"والدین سے راضی ہو جا