جانتے ہو سب سے خوبصورت لمحہ کون سا ہے ؟
جب آپ تنہا بیٹھ جائیں اور اللہ سے دعا کریں، اس کو
اپنے دل کی باتیں بتائیں ، اسے اپنا حال سنائیں تب دل
میں ایک عجیب سا سکون محسوس ہوتا ہے۔ جب آپ کا
دل پریشانیوں کے پہاڑوں کی طرح ٹوٹنے لگتا ہے ، آپ
کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جاتے ہیں تب آپ
محسوس کرتے ہیں جیسے اللہ اس پوری دنیا میں صرف
آپ کی ہی پریشانیوں کو سن رہا ہے اور آپ کو جواب
بھی دیتا ہے کہ۔۔
جو شخص الله پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کیلئے کافی ہو جاتا ہے"