Motivational Quotes In Urdu | Urdu Quotes Text | Urdu Quotes Status
What Is Motivational Quotes In Urdu..?
Motivational quotes in Urdu, in the native script, serve as potent sources of inspiration and encouragement.
These short quotes in the urdu, provide a remarkable boost of positivity and motivation. They offer guidance and instill determination, making them invaluable for personal and professional growth.
Whether from renowned poets or contemporary thinkers, Motivational Quotes In Urdu help individuals find the strength and resilience to overcome life's challenges.
If you're seeking a dose of inspiration and positivity, these motivational quotes in Urdu can be a guiding light on your journey to success:
Hard time motivational quotes in urdu
ساری مشکلیں حل ہو سکتی ہیں
اگر ہم ایک دوسرے کی باتیں کرنے
کے بجائے ایک دوسرے سے باتیں کریں
کامیاب وہ نہیں ہوتے جو کبھی ناکام نہ
ہوئے ہوں، کامیاب تو وہ ہوتے ہیں جو کبھی
کوشش کرنا نہیں چھوڑتے۔
Urdu Quotes Motivation
بد گمانی بہت بُری چیز ہے
یہ انسان کو وہ بھی تصور کروا دیتی ہے
جو سرے سے ہو ہی نا
رشتوں کی حفاظت محبت اور خلوص سے
ہی کی جاتی ہے
نہ کہ بحث بازی سے!
جہاں تعلقات میں احساسات نہیں ہوتے صرف مطلب ہوتے ہیں وہاں لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا کہ کوئی ہماری زندگی سے کب اور کیسے نکل گیا۔
Life Urdu Quotes
ہم لوگوں سے صرف تب تک لڑتے ہیں جب تک ہمیں ان سے پیار کی امید ہوتی ہے جب وہ امید ختم ہو جاتی ہے
تو ہم لڑنا بھی بند کر دیتے ہیں۔
Motivational Urdu Quotes Status
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کریں کیوں کہ انسان کا حوصلہ جہاں ختم ہو جاتا ہے وہاں سے اللہ کی رحمت شروع ہو جاتی ہے۔
Attitude Urdu Quotes
کسی کی زندگی میں رہنے کے لیے بھیک نہ مانگیں، اپنا دامن صاف رکھیں اور اگر پھر بھی نظر انداز ہوں تو خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں ۔ ۔
وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے اور ہم دنیا کے معاملوں میں الجھے ہوئے ہیں۔۔!
نیک عمل وہ ہے جس پر لوگوں سے تعریف کی امید نہ رکھی جائے۔
2 Line Urdu Quotes
جہاں بھی رہو مخلص ہو کر رہو کیونکہ آپ نے اللہ کو بھی جواب دینا ہے۔
لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض دفعہ تو انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے
دنیا میں کسی بھی حوالے سے کسی دوسرے کی محتاجی بدترین اذیت ہوتی ہے، اللہ تعالی سے ہر وقت دعا کرنی چاہیے کہ اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے۔
Inspirational Urdu Quotes
جس طرح چاول کا ایک دانہ خاک میں مل کر اکتیس دانے پیدا کرتا ہے، اسی طرح ایک نیکی ہزار نیکیوں کو جنم دیتی ہے اور نیکی کیلئے دل پر جبر کرنا پڑتا ہے اس دانے کی طرح خاک میں ملنا پڑتا ہے۔
Self Help Urdu Quotes
انسان گھر بدلتا ہے، رشتے بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، دوست بدلتا ہے، پھر بھی پریشان رہتا ہے! کیوں؟ کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا.
کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تاکہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں ،ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو۔
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لو
چپ رہنا اور معاف کرنا۔۔۔
کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں
اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں
Reality of society urdu quotes
کچھ لوگ تو اپنی بہن بیٹیوں کے لئے تو دُنیا کا ہر سکھ چاہتے ہیں لیکن دوسروں کی بیٹیوں کو لا کر انہیں دنیا کا ہر دُکھ دینا اُن کا فرض ہوتا ہے..
Parents love urdu quotes
رلانا ہر کسی کو آتا ہے ہنسانا بھی ہر کسی کو آتا ہے۔ رلا کے جو منا لے، وہ ”بابا“ ہے اور جو رلا کے خود بھی رو پڑے، وہ "ماں" ہے۔۔!
جب بھی کوئی دل دُکھائے تو اُسے صرف اس وجہ سے دل سے معاف کردو کہ میرا رب بھی مجھے روزِ محشر میں اسی طرح معاف فرمائے گا۔ ان شاءاللہ
اللہ اصلیت دکھا دیتا ہے ہر شئے کی ، ہر تعلق کی ، ہر محبت کی ، ہر انسان کی۔ سب دکھا کر پوچھتا ہے
اب بتا! تیرا میرے سوا اور کون ہے۔۔؟
Islamic Motivational Quotes In Urdu
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے
که قرآن پاک کو آپ نہیں بدل
سکتے مگر یہ آپکو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔
دل برا رکھ کر زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا جسے عزت دی، دل سے دی جسے چھوڑا، دل سے چھوڑا ...!
2 Line Inspirational Quotes In Urdu
خواہشوں کو بے لگام مت چھوڑو
یہ باغی ہو جائیں تو حرام، حلال، جائز، ناجائز
کچھ بھی نہیں دیکھتیں۔
بے بس کی آنکھ سے
ٹپکنے والا آنسو
کتنی ہی عبادتوں پر
فوقیت لے جاتا ہے
تو کرتا ہو گا اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں.
Life Urdu Quotes
جنت ، وہ واحد شاندار جگہ ہے
جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں
مگر جلدی کسی کو نہیں
بابا جی کہتے ہیں پتر!
بعض دفعہ اللہ تمہارا یوسف اس لئے بھی
گم کر دیتا ہے تاکہ تم یعقوب کی سی تڑپ
پیدا کر سکو۔
انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے
بہت جلدی مان جاتا ہے
پرانی باتیں یاد نہیں کرواتا
کبھی مایوس نہیں لوٹاتا اپنے در سے!
اعتماد ایک چھوٹا لفظ ہے لیکن پڑھنے میں
سیکنڈ ، سوچنے میں منٹ ، سمجھنے میں دن،
مگر ثابت کرنے میں زندگی لگ جاتی ہے۔
Trust Urdu Quotes
دل کے اچھے ہونے سے پہلے آپ کو زبان
کا اچھا ہونا ضروری ہے کیونکہ لوگوں کا
پہلے آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے ،
دل کا بھید تو صرف اللہ جانتا ہے!
Heart touching motivational quotes in urdu
اور دل توڑنے کی معافی تو خدا سے
بھی اس وقت تک نہیں ملتی
جب تک وہ بندہ معاف نہ کردے
جس کا تم نے دل دکھایا ہو۔
Thank you for reading this Motivational Quotes In Urdu, if you enjoyed the urdu quotes please send your feedback and share these urdu quotes with your friends and family. ♥️