زندگی گزر تو رہی ہے، جو بچی ہے وہ بھی گزر جانے
والی ہے، لیکن کیا خسارہ ہوگا، اگر آخرت کی زندگی ہی
نہ مل سکی، عذاب اور تکلیف تو کافر بھی کاٹیں گے، پھر
ہمارے مسلمان پیدا ہونے کا مقصد تو دنیا میں ہی فوت
ہوگیا مسلمان ہونے اور بننے کے فرق کو سمجھنا شروع
کر دیں، ورنہ آخرت کی زندگی کبھی نہ ختم ہونے والی ہے۔