Best Motivational Quotes In Urdu | Inspirational Quotes In Urdu 2023


Best Success Motivational Quotes in Urdu. Here are some Motivational Quotes for Success in Urdu and English that will  really inspire you to not tolerate your failures and strive more in the future. To some extent, success without hard work is possible, but  pleasure is not. carrying commodity without exertion is akin to giving you a mug of sour whisky to drink. Anything that's earned through hard work is  precious.  individualities constantly encourage successful  individualities,  therefore one should keep  seeking. Working hard but failing to succeed doesn't  indicate that you'll  noway  succeed. It must be that you learn from your failure and don't make the same error twice. Read beautiful motivational quotes in urdu and change your life!


Inspirational And Motivational Quotes In Urdu 



منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں





اگر منزل خوبصورت ہے تو راستوں کا خوف نہ کرو کیونکہ خوبصورت منزلوں کے راستے اکثر ویران ہوا کرتے ہیں




کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرتا ہے  جو اپنے آپ کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے





جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں


کامیابی پانے کیلئے کچھ وقت آپ کو بھی گمنامی کاٹنی پڑے گی کہ گمنام شخص ہی ہمیشہ لیڈربنتا ہے





زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو  اور یہ بھی تسلیم کرلو کے یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے





ماضی بدل نہیں سکتا
مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے





ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کے ہر عمل کے اندر  اسکا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت




محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ
کامیابی شور مچا دے



For winning motivational quotes in urdu 

اپنی ہار جیت کبھی بھول کر بھی کسی کو مت بتانا کیونکہ دشمن آج بھی تمہیں گرانے کیلئے کوئی روپ دھارے بیٹھا ہے





زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو  ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی




تھوڑا وقت اور ٹھہر جا
شور بھی ہوگا اور نام بھی






کچھ وقت اور رکھ صبر کہ بعد تکلیفوں کے ہمیشہ سکھ ہی ہوا کرتے ہیں




تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ
  تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا





خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں
امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں





اگر کامیابی کی منزل پانی ہے تو امتحانوں کا حوصلہ رکھو کیونکہ منزلیں ہمیشہ کچھ امتحانوں کے بعد ہی ملتی ہیں۔





جب ٹانگیں کھیچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے





انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پرانے سبق بھی بھول جاتا ہے





بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا





اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے
تو تمہیں کوئی نہیں ہرا سکتا





اپنی زندگی میں ہمیشہ مثبت سوچ رکھو، کیونکہ ناکام لوگ اکثر اپنی منفی سوچ کی وجہ سے ناکام ہوتے ہیں


Positive motivational quotes in urdu 


رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی جائیں تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیئں





دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا
بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا





بعض اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں  تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی



کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرسکتا ہے
جو خود کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے


Success motivational quotes in urdu for achieving your goals!

زندگی میں کامیابی کا آغاز چھوٹے کاموں سے کیا جاتا ہے ایک دم بڑے کام کرنے والے اکثر ناکام ہوجاتے ہیں





کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو  کہ کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ





وہ شخص کامیاب نہیں ہوپاتا جس میں
ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہوں


Success motivational quotes in urdu 

کبھی بھی ناکامی کے بعد کوئی چیز چھوڑ نہ دینا کیونکہ ناکامی کے بعد ہمیشہ کامیابی ہی ملتی ہے




شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے


ناممکن کچھ بھی نہیں ہے
خود پر اعتماد کرنا سیکھو اور ضدی بن جاؤ




جس کام میں تمہیں اپنی کامیابی نظر آرہی ہے تو پھر کبھی بھی ناکامی کا خوف دل میں نہ آنے دینا کیونکہ کامیابی تمہاری منتظر کھڑی ہے بس تمہیں وہاں تک پہنچنا ہوگآ




جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے  سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی



Motivational Quotes In Urdu beautiful 

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے کچھ دریا تو سمندر تلاش کر




کامیاب لوگ جب اپنی ایک منزل تک پہنچتے ہیں تو ان کے اندر دوسری منزل تک پہنچنے کی تمنا تیار ہوچکی ہوتی ہے 

Beautiful motivational quotes in urdu 


ہر مسئلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے  اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے




آپ کی منزل وہاں تک ہے
جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے




اکثر ناکام لوگ اپنی منزل کے بہت قریب پہنچ کر ہمت ہار دیتے ہیں, جب بھی تم کبھی ہمت ہارنے لگو تو سمجھ جاؤ کہ تم کامیابی کے بہت قریب پہنچ چکے ہو



ہجوم کے ساتھ  غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں





I hope you like these success motivatinal quotes in urdu. 

Conclusion
Finally, I'd like to remind you that you should never give up on something because you are afraid of failing. Because success is coming your way, and you must get there.

I hope these urdu motivational quotes and lines have influenced you. You can also motivate your pals by sharing these lines.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.