Success Motivational Quotes In Urdu
What is Motivational Quotes In For Success:
When we're chasing success, we all need a little motivation from time to time. It's like having a friend who lifts your spirits when things get tough. That's where "motivational quotes in Urdu for success" come in. They're like friendly advice, but in the beautiful Urdu language.
Urdu has these amazing quotes that really speak to your heart and keep you going.
These quotes aren't just words; they're like a boost of confidence, a reminder that you can achieve your goals no matter what.
In this post, we'll explore these motivational quotes in Urdu for success together. We'll dive into the wisdom of poets, thinkers, and philosophers who've shared these inspiring words. Whether you're starting a business, studying hard, or just dealing with life's challenges, these Urdu quotes are like your personal cheerleaders.
So, let's go on a journey together through the wonderful world of Urdu Quotes. We'll discover how "motivational quotes in Urdu for success" can be your go-to source for inspiration, helping you reach your dreams.
HERE ARE BEST MOTIVATIONAL QUOTES IN URDU FOR SUCCESS. Read And Share With Your Friends:
کامیابی کے لیے آپ کو
اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے
لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب
ہو جاتے ہیں !!
بات ساری ادب کی ہے۔ جو چار سُن سکتا ہے، وہ چار لگا بھی سکتا ہے۔
اخلاق کا اصلی امتحان تعلق
ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے۔
اپنے الفاظ پر غور کریں یہ کسی کیلیے ، زخم تو نہیں بن رہے
جب تعلیم کا بنیادی مقصد نوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں۔
لوگ اکثر ......
کتنی سخت بات کر جاتے ھیں کہ بھولنے میں اک عمر لگ جاتی ھے ...
نرم لہجوں سے
اُنکے لفظوں کی تپش
کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں
مقام کوئی بھی ہو
میں کہتا ہوں نبھانے والے
نبھا جاتے ہیں ۔۔
حالات کیسے بھی ہوں
دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہو تو آپ اُسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو کبھی
لوٹ کر نہیں آتا۔
خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے مگر اچھی سیرت کبھی ختم نہیں ہوتی ۔
اگر تنقید ہی کرنی ہو تو نرم لہجے میں کریں کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے، جبکہ سخت لہجہ انا کو جگا دیتا ہے
کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ جن کو ہماری شکایت سے فرق نہیں پڑتا ان کے سامنے اپنے الفاظ ضائع کرنے کا کیا فائدہ
جس طرح گھڑی کی سوئی آگے پیچھے کرنے سے وقت نہیں بدلتا اسی طرح گردن اونچی یا نیچی کرنے سے انسان کی اوقات میں کوئی فرق نہیں آتا
کچھ باتیں زبان تک نہیں آتیں اور کچھ کان سُن نہیں پاتے، اور حقیقت میں وہی باتیں بہت اہم ہوتی ہیں۔ !!
جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کریں
گناہ دھونے جا رہا ہوں
کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور
ناکامی کو دل میں جگہ نہ دینا، کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبر اور نا کامی دل میں مایوسی پیدا کر دیتی ہے۔
ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہو تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اُس سے نفرت کیوں کرتے ہو
کسی کو پانے کی تمنامت کرو
بلکہ اس قابل جاؤ کہ لوگ آپ کو
پانے کی تمنا کریں
ہمیشہ کیلئے کچھ بھی نہیں ہوتا!
اپنے آپ کو دباؤ کا شکار نہ بنائیں،
کچھ بھی ہو، کیسے ہی بُرے حالات کیوں نا ہوں،
وہ بدلیں گے.... اور ضرور بدلیں گے
کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے، کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے، لیکن جب پانی کشتی میں آ جاتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے
تھوڑا مختلف ہے لیکن ...!! اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا ..!! جو سمجھ گیا تو پر خلوص ٹھہرے ...!!
جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھہرے ....!!
علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کیا کہنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کہاں کہنا ہے
کچھ لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ اُن کا اصل رنگ کیا ہے۔“
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی
سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں
دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو
مصروف کرنا پڑتا ہے
دنیا کی سب سے مہنگی چیز بھر وسہ ہے
جسے کمانے میں سالوں اور گنوانے میں صرف سیکنڈ کا وقت لگتا ہے
ہم لوگ نیک بننا نہیں بلکہ خود کو نیک دکھانا اور کہلوانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلیٰ درجه ہے
گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا، اُس کی فریاد نہ کر جو ہو گا وہ ہو کر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر۔۔!
لوگ کیا کہیں گے ؟ ؟ ؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے ۔ جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پر غالب کر دیتی ھے ...!!
خوش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے کہ جہاں لگے کہ آپ کی جگہ نہیں وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لو
اتنی جلدی دُنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں.
جب تمہارے رشتے دار تمہارے خلاف بولنے لگ جائیں، تو سمجھ جانا تم صحیح جا رہے ہو۔
As we come to the end of our journey exploring "Motivational Quotes in Urdu for Success," it's clear that these quotes are like a friendly hand on our shoulders, guiding us towards our goals.
Throughout our adventure, we've seen how these Urdu quotes have a special way of touching our hearts and inspiring us. They remind us that challenges are just temporary bumps on the road to success.
Remember, success is different for everyone, and these quotes are like trusty companions along the way. They've given entrepreneurs the courage to chase their dreams, helped students stay focused on their studies, and provided comfort during life's tough moments.
As we conclude, let's not forget the power of these Urdu motivational quotes. Keep them close, not just as words on a page, but as sources of strength in your daily life. Let them be your motivation when you need it most.
In the beautiful language of Urdu, we've found a world of wisdom and encouragement. So, let these quotes in urdu continue to be your inspiration, reminding you that success is achievable and that you have the strength to reach for your dreams. Share them with others, and let their timeless messages guide you on your journey to success.
THANK YOU ♥️