Deep Quotes In Urdu| Success Motivational Quotes In Urdu
Hello Azmee Writes Viewers!
Deep Urdu Quotes, Deep Quotes In Urdu For Motivation, Success Deep Quotes In Urdu, Deep Quotes In Urdu About Life, Deep Quotes In Urdu About Love, Motivational Quotes In Urdu Deep Words.
جب آپ کے پاس کوئی خواب ہے، تو آپ کو اسے پکڑنا ہوگا اور کبھی جانے نہیں دینا چاہیے۔
خاموشی سے محنت کریں اور اپنی کامیابی کو شور مچانے دیں
Success deep quotes in urdu
چھوٹا ذہن وہ ہے
جو تھوڑا بڑا سوچنے کے قابل ہوتے ہی
دوسروں کو چھوٹا مجھنے لگتا ہے۔
کسی سے نیکی کرتے وقت بدلے کی امید نہ رکھو۔
کیوں کہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں ہے
اللہ دیتا ہے
Neki quotes in urdu
لمبی دوستی کے لیے دو چیزوں پر عمل کرو
ایک اپنے دوست سے غصے میں بات مت کرو اور
دو اپنے دوست کی غصے میں کہی ہوئی بات دل پر مت لو۔
جو تم سے حسد کرتے ہیں
در اصل تمہیں خود سے بہتر مانتے ہیں
Beautiful life quotes in urdu
وہ شخص کامیاب ہو گیا
جس نے اپنے نفس کو گناہوں
سے پاک کر لیا
جہاں آنسو گرتے ہیں
وہاں رحمت اترتی ہے
بُرا چاہنے والوں کو بتاؤ
عزتیں اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات دیتی ہے
Forgive deep quotes in urdu
معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب
دیتا ہے، جو سزا دینے پر قادر ہو۔
جب تم دنیا کی معلمی سے تنگ آ جاؤ
اور رزق کا کوئی رستہ نا نکلے، تو
صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرو۔
( حضرت علی)
چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے
ہوتی ہے اور انسانوں کی قیمت
کھونے کے بعد ..!
Deep quotes and shayari in urdu
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
پروین شاکر
Relationship deep quotes in urdu
رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے
سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
میں ایسے رشتوں کو نہیں مانتی جو دکھ درد میں
سہارا دینے کے لیے تو غائب ہوں مگر طعنے
دینے کے لیے سب سے آگے نظر آئیں
اللہ تعالی سے معافی مانگنے کا آسان طریقہ
یہ ہے کہ آپ اللہ کے بندوں کو معاف
کرنا شروع کر دیں۔۔!
Hardwork deep quotes in urdu
سخت محنت کے بغیر کامیابی کا خواب دیکھنا ایسا
ہے جیسے بنا فصل لگائے فصل کاٹنے کی توقع رکھنا
اگر کوئی آپکی فکر کرتا ہے تو اسکی قدر کرو
کیوں کے دنیا میں تماشائی زیادہ
اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں
Life Quotes deep urdu quotes
زندگی میں ایسے لوگ شامل کرو جو آئینہ
اور سایہ بن کے ساتھ رہیں
کیوں کہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ
ساتھ نہیں چھوڑتا
انجان رہنا جان لینے سے زیادہ بہتر ہے، کیونکہ
جب کسی کو مکمل جان لیا جائے تو وہاں سے
فاصلوں کا آغاز ہو جاتا ہے۔
Life motivational deep quotes in urdu
پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان
کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں
نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ
سے زیادہ ہوتا ہے
بعض اوقات دل ایک عجیب سی کیفیت سے گزرتا ہے
دل چاہتا ہے کہ انسان سب لوگوں سے دور
کسی نئی دنیا میں چلا جائے
جہاں نہ کوئی دوست ہو اور نہ کوئی دشمن
کبھی کبھی ہم غلط وقت پر غلط لوگوں کے
سامنے رو پڑتے ہیں، لوگ غلط نہیں ہوتے،
وہ بس ہمارے حق میں صحیح نہیں ہوتے۔
Islamic deep quotes in urdu
وضو سے شکل
قرآن سے عقل
اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے۔
نیت صاف ہو تو نصیب
بھی بدلنے لگتے ہیں ۔
Allah deep quotes in urdu
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو " رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے "
Heart touching deep quotes in urdu
جب دل ٹوٹ جائے تو
اُٹھا کر اسی مصور کے پاس لے جاؤ،
جس نے اسے بنایا ہے .
کیونکہ صرف وہ ہی جانتا ہے
کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے
اور کس دھاگے سے کہاں
پیوند لگانا ہے۔۔♥️♥️
حد سے زیادہ پرواہ کرنے والوں کے ہاتھ میں
کچھ نہیں آتا نہ رشتوں کی مٹھاس،
نہ ان کا احساس ، بس وہ اسی خوش فہمی رہتا ہے
کہ وہ بھی ہمیں ویسا ہی چاہتے ہیں۔
لیکن حقیقت بڑی ہی دلخراش ہوتی ہے۔
Beautiful life deep quotes in urdu
مجھے پسند ہیں وہ لوگ
جواپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشیں نہیں کرتے
نفرتیں نہیں پھیلاتے
اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔!
Thank you for reading deep quotes in urdu blog. If you enjoyed our motivation deep quotes in urdu text please share with your friends and family.
Love From Azmee Writes 💙❤️