Success Positive Thinking Motivational Quotes In Urdu | Positive Quotes In Urdu
"Explore uplifting Urdu quotes for positive thinking and motivation. Get inspired for a brighter perspective on life."
Here you will get islamic positive thinking motivational quotes in urdu text and images.
اکثر اوقات اللہ آپ سے آپکی
پسندیدہ چیزیں یا شخصیات اس
لیے دور کر دیتا ہے تا کہ صرف
آپ اور اللہ رہ جائیں
انسان کسی کے لیے کچھ نہیں کر سکتا
سوائے اس کا حوصلہ بڑھانے کے ،
میں نے جتنے لوگوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے
فقط اس لیے کہ رشتوں اور دوستوں
کے ہجوم میں کسی نے اُن کو یہ نہ کہا
کہ یار حوصلہ کر اللہ کرم کرے گا۔۔
یقین کریں اس جملے میں بہت طاقت ہے!
Positive thinking quotes in urdu
بد گمانی بہت بری چیز ہے
یہ انسان کو وہ بھی تصور کروا دیتی ہے
جو مردے سے ہو ہی نا
رشتوں کی حفاظت محبت اور خلوص سے
ہی کی جاتی ہے
نہ کہ بحث بازی سے
Positive thinking motivational quotes in urdu
بدلہ لینا میری فطرت نہیں
بد دعا دینا میری عادت نہیں
مجھے جس سے شکایت ہو
میر ادل جس نے دکھایا ہو
میں آنکھیں بند کر لیتی ہوں
ایک لمبی سانس لیتی ہوں
اور سب خدا پر چھوڑ دیتی ہوں
Best islamic motivational quotes in urdu
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو
اپنا مددگار بنا رکھا ہے
ان کی مثال مکڑی جیسی ہے
وہ بھی ایک گھر بناتی ہے اور سب سے
کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے
کاش کہ یہ بات لوگ جانتے
اپنے خیالات کی حفاظت کرو
کہ خیال الفاظ بنتے ہیں
الفاظ عمل بن جاتے ہیں
اور عمل کردار بن جاتا ہے
اور کردار تمہاری پہچان بن جاتا ہے
Precious motivational quotes in urdu
پوچھا گیا جنت کتنی دور ہے ؟؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔۔
جنت دو قدم پر ہے
پہلا قدم نفس پر رکھ دو ،
دوسرا قدم جنت میں ہو گا
Beautiful life quote in urdu
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات
کو برداشت کرنے میں ہے بے عیب
انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے۔
علم رکھنے والے سے لڑنا آسان ہوتا ہے،
پر یقین رکھنے والے سے لڑنا مشکل ہوتا ہے۔
Self respect positive quotes in urdu
تھوڑا سا چھپ چھپ کر اپنے لیے بھی جی لیا کرو
کوئی نہیں کہے گا تھک گئے ہو تھوڑا سا آرام کر لو
اپنے دل میں مٹھاس ڈھونڈو۔۔
پھر آپ کو ہر دل میں مٹھاس ملے گی
مولانا رومی
انسان تو ہر جگہ پیدا ہوتے ہیں مگر
انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے!!
Character motivational quotes in urdu
زندگی میں کوئی آپکا کردار اٹھا کر چوک میں بھی
ٹانگ دے تب بھی اطمینان رکھیں عزت اور
ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
Dua quotes in urdu
زمین سے عرش کا لمبا سفر کچھ
وقت تو لے گا ذرا سا صبر کر،
تیری دعائیں راستے میں ہیں۔
Urdu poetry
کہنے لگے کہ ہم کو چاہی کا غم نہیں
میں نے کہا کہ وجہ تباہی ہی تو ہے
ہم لوگ ہیں عذاب الہی سے بے خبر
اے بے خبر عذاب الہی ہی تو ہے
رئیس امروہوی
Society quotes in urdu
اس معاشرے کی تلخ ترین حقیقت
ہے کہ اب چار مسلمان ایک سمت
میں اس وقت چلتے ہیں جب پانچواں
مسلمان ان کے کندھوں پر سوار ہو۔
Allah motivational quotes in urdu
تم غافل ہو اس سے مگر وہ نہیں، اللہ تمہارے دلوں کا حال تم سے بہتر جانتا ہے"
آپ صرف عزت دیں
لوگ گھٹیا ہیں یا اچھے
خود ہی سامنے آجائیں گے
Sabr quotes in urdu
تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ
سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے
اور مومن کو صبر سے ۔
Urdu quotes text only
تقدیریں بدل جائیں گی
راتوں کو اُٹھ کر خدا سے
مانگ کر تو دیکھو۔
بد بخت ہے وہ شخص جس نے
زندگی کو بدلنے والی درجنوں
کتابیں پڑھیں،
لیکن۔۔۔
قرآن کریم اس کے پاس گرد
آلود ہوتا رہا۔
Motivational quotes in urdu text
صرف ایک محبت ایسی ہے جس میں
طعنہ نہیں، الزام نہیں، رسوائی
نہیں، بے چینی نہیں، شرمندگی
نہیں، بے اعتباری نہیں اور وہ
صرف اور صرف اللہ کی محبت ہے
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان کے تمام
کاموں کو سنوار دیتا ہے اور جس کام کو
رب سنوار دے اُسے کوئی بندہ کیسے
بگاڑ سکتا ہے
غم اور مشکلات صرف اللہ کو بتایا کرو
اس یقین کے ساتھ کہ وہ تمہیں
جواب بھی دے گا اور تمہاری
تکلیف بھی دور کر دے گا
اللہ کہتا ہے کہ اگر تو اپنی چلائے گا
تو میں تجھے اتنا تھکا دوں گا جس کا
تو سوچ بھی نہیں سکتا ہاں اگر
تو میرے سپرد کر دے گا
تو وہ بھی دے دوں گا
جو تیری چاہت ہے اور
وہ بھی جو میری چاہت ہے.....!!
Positive thinking quotes in urdu text
اگر اللہ پاک تمھاری دعائیں پوری کر رہا ہے
تو وہ تمھارا یقین بڑھا رہا ہے
اگر دعائیں پوری کرنے میں دیر کر رہا ہے تو
تمھارا صبر بڑھا رہا ہے اگر
تمھاری دعاؤں کا جواب نہیں دے رہا
تو وہ تمہیں آزما رہا ہے اس لئے ہمیشہ
دعا مانگتے رہو۔۔
بابا جی فرماتے ہیں۔
جو ہاتھ کی لکیریں سے قسمت دیکھتے ہیں
اُن لوگوں کو بتا دو۔
جو لوگ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام
ہوتے ہیں۔ قسمتیں اُن لوگوں کی غلام
ہوتی ہیں۔
صلی اللہ علیہ وسلم
Thanks for reading success positive thinking motivational quotes in urdu on this blog. Hope you enjoyed if yes please share with your friends and family.