THE 25+ BEST URDU WHATSAPP STATUS Quotes IN URDU Text | Motivational Quotes In Urdu Status
Hello Azmee Writes Viewers!
Here we are share Urdu Quotes Status with you lovely guys. Please read these urdu quotes status with heart and your presence of mind 💜. If you enjoyed and like the quotes in urdu status, please share with your friends and family.
Achhi Baat Urdu Quotes Status
اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے لیکن جب تمہیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھ لینا
تمھیں اس سے محبت ہے۔
ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ
بھول جائیں اپنوں کو۔۔
جب کوئی منتظر نہ ہو۔۔
تو رابطہ اچھا نہیں لگتا۔
Life urdu quotes status
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو ساللگتے ہیں
لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے
یہ سکھنے میں پوری زندگی گزر جاتی۔
Best Urdu Quotes Status
کسی دوست کو دھوکہ دے کر یہ مت سوچنا کہ وہ کتنا بے وقوف تھا، بلکہ یہ سوچنا کہ اس کو تم پر کتنا اعتبار تھا۔۔
جس کے ساتھ چلو، اس کو پتہ چلنا چاہیے
جس کے خلاف چلو، اس کو بھی پتہ چلنا چاہیے
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
Hazrat Ali (RA) Urdu Quotes Status
فرمان امام علی علیہ السلام:
فضول خرچی تباہ کر دیتی
ہے جبکہ میانہ روی سے
مال میں اضافہ ہوتا ہے۔
انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے
جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا۔
کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
Islamic Quotes Urdu Status
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی
تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا۔
اور جس نے صبح کی نماز ( بھی ) جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی۔
کسی کے چہرے پہ مت جاؤ کیونکہ ہر انسان ایک بند
کتاب کی مانند ہے جس کے سرورق پر کچھ اور جبکہ
اندرونی صفحات پر کچھ او تحریر ہوتا ہے۔
مذہب سے اگر انسانیت اور خدمت
نکال دی جائے تو عبادت باقی رہ جاتی
ہے جس کیلئے رب کے پاس فرشتوں
کی کوئی کمی نہیں
حضرت علی
Urdu Quotes Status For Facebook
کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں
ہوتا مگر پھر بھی اپنوں والی خوشبو آتی ہے
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں۔
ان مشہور شخصیت کے فین نہ بنو جو آپ کو جانتے تک نہیں، بننا ہے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فین بنو جو آج سے چودہ سو سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے۔
Urdu Quotes Status Image
اچھا سوچیے اور اچھا بو لیئے کیونکہ
بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں
جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔
جب انسان تعلق قائم رکھنا چاہے تو
بڑی بڑی باتیں بھی نظر انداز کر دیتا ہے
اور جب تعلق کھٹکنے لگے تو چھوٹی چھوٹی
باتیں بھی رشتہ ٹوٹنے کی وجہ بن جاتی ہیں
Motivational Quotes In Urdu Status
زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے
کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
Relationship Urdu Quotes Status
رشتوں کے بازار میں آج کل وہ
لوگ ہمیشہ اکیلے ہی پائے جاتے
ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں
Urdu Quotes Status In Urdu Font
خیال بن کر ، زندہ انسانوں کے ذہن میں
رہ جانا بھی زندہ رہنے کا ایک طریقہ ہے
حضرت واصف علی واصف
تم پانی جیسے بن جو اپنا راستہ خود بناتا ہے
پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا
راستہ بھی روک لیتا ہے
لفظوں میں کیا لکھوں اُس رب کی تعریف میں
جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے اور
جو مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے۔
اگر تم موت کی رفتار کو دیکھ لیتے
تو اُمیدوں سے نفرت کرتے
اور کبھی ان کو پورا کرنے میں
مصروف نہ ہوتے
حضرت علی
اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اس کو
زیادہ عزت دو، وہ اعلی ظرف ہوا تو
آپ کو اور زیادہ عزت دے گا
اور کم ظرف ہوا تو۔۔۔
خود کو اعلی سمجھے گا۔
جن لوگوں نے آپ کو دکھ دیے
اُن کو بھلا دیں، لیکن۔۔
جو انہوں نے سبق دیئے
ان کو یا درکھیں !
وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ہے
مزا تو تب ہے جب۔۔
وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے!
تجربہ انسان کا بہترین معلم ہے
اور زندگی کی ٹھوکریں اس کا
ذریعہ تعلیم ہیں۔۔!
Inspirational and Motivational Quotes In Urdu Status Text
کسی کے عیبوں سے اپنی زبان آلودہ مت کرو
کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں
اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں !
لوگ آپ کے آنسوؤں، دکھوں
اور اداسی پر اتنا دھیان نہیں دیتے
جتنا آپکی غلطیوں پر دیتے ہیں..
اگر لوگوں کو عزت دینا اور معاف کرنا
تمہاری کمزوری ہے تو تم دنیا کے
سب سے زیادہ طاقتور انسان ہو۔
حضرت علی
تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ
تمہارے جسم اور روح کا ہے۔۔۔
نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے!
زندگی میں اگرکوئی پوچھے کہ کیا کھویا اورکیا پایا؟
تو بلا جھجک کہہ دینا کہ :
جو کھو یا وہ میری نادانی اور ہے
جو پایا وہ میرے رب کی مہربانی ہے
Thank you for reading urdu quotes status in urdu text.
Simply pick your preferred Urdu status topic, click on it, choose a one-liner to copy, and share it anywhere you like.
Love From Azmee Writes 💙♥️