Good Morning In Urdu | Good Morning Wishes Messages And Quotes In Urdu | Subah Bakhair Images
Good morning quotes in urdu are short, uplifting messages to start your day positively. They provide motivation, encouragement, and a sense of connection. You can find them in various forms, from wise sayings to funny jokes. People send them through texts, on social media, or say them in person to spread positivity.
In a busy world, urdu good morning quotes remind us to take a moment to appreciate the present and focus on what's important. They help create gratitude and a sense of purpose. These good morning urdu quotes are a simple and universal way to spread kindness and goodwill, regardless of culture or language. Exploring good morning quotes in urdu can fill your mornings with positivity and inspire a better day ahead.
Read these beautiful Good Morning Quotes In Urdu and share with your friends and family or loved ones..!
SUBAH BAKHAIR 💜💙❤️
GOOD MORNING 💜💙❤️
Subah Bakhair Urdu Quotes
السلام علیکم صبح بخیر
صبح کی انتہائی پر نور ساعتوں میں دعا ہے کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے۔
آمین۔
Good morning in urdu
السلام علیکم صبح بخیر
خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے۔ اے مالک کائنات صبح ہوتے ہی میرے پیاروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، امیدیں پوری فرما۔ اے اللہ ان کو عزت صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و کشادہ رزق عطا فرما۔ اے اللہ ان کو ہر دکھ ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما۔ آمین
Good morning wishes in urdu
السلام علیکم صبح بخیر
اے خالق کائنات ! ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی چاہت و رضا کی منزل تک پہنچا اور
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
Urdu Quotes Good Morning Msg
السلام علیکم صبح بخیر
دوسرں کے لیے دعا مانگنے والے کی اپنی جھولی بھی بھری رہتی ہے میری دعا ہے کہ
آپ ہمیشہ صحت مند و خوش حال رہیں اور اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت، راحت اور سکون ہو۔ امین
Beautiful Good Morning Text And Image
السلام علیکم صبح بخیر
اللہ کی رحمت شبنم بن کر آپ کے گلستان حیات پر ہمیشہ ہی برستی رہے۔ اللہ ہمیشہ آپ کو تنگیوں، تکلیفوں اور پریشانیوں سے بچائے..
آمین یا رب العالمين۔
Good Morning Images With Urdu Quotes
السلام علیکم صبح بخیر
سلامتی ہو ان پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آجاتے ہیں اور مجھے بھی اپنی دعا میں یادرکھتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کا دامن خوشیوں سے بھرا رکھے۔ آمین
Good Morning and Subah Bakhair
السلام علیکم صبح بخیر
یا اللہ! تجھ سے سوال ہے ایسی پاکیزہ زندگی کا جو تیری فرمانبرداری اور شکر گزاری میں گزرے۔ یا اللہ ! ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق دے جو تہے حضور شرف قبولیت کا درجہ پائیں ۔ آمین
Subah Bakhair Zindagi ❤️
السلام علیکم صبح بخیر
اپنے رب پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ تعالیٰ وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ تعالی ہمیں وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے۔
Good Morning Quotes In Urdu For Friends
السلام علیکم صبح بخیر
اللہ کا ذکر کرتے رہا کرو
چاہے گھر میں ہو یا راستے میں
جس چیز کے سامنے اللہ کا ذکر کرو گے
چاہے وہ پتھر پھول ہو پانی ہو یا کچھ بھی ہو
قیامت کے دن گواہی دے گی کہ تیرا یہ بندہ تیرے ذکر میں مشغول رہتا تھا۔
Urdu Good Morning Quotes WhatsApp Status
السلام علیکم صبح بخیر
اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے
اور ہماری برائیاں مٹا دے اور ہمیں اچھوں کے
ساتھ موت عطا کر۔ آمین
Good Morning Urdu Quotes And Wishes
السلام علیکم صبح بخیر
خوش رہا کریں، پریشان ہونے سے کل کی مشکل تو دور نہیں ہوتی بلکہ آج کا سکون بھی برباد ہو جاتا ہے ۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو تمام برائیوں اور ہر شیطانی شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
السلام علیکم صبح بخیر
اللہ تعالی اپنے خاص رحم وکرم سے آپ کی
زندگی میں بہار کے دروازے کھول دے ، اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔
آمین
Good Morning Urdu Quotes Text For Friends
السلام عليكم صبح بخیر
ہر روز آپ کی بات کرنے کی
عادت کی ہو گئی ہے
زندگی بے رنگ تھی
سنور سی گئی ہے
لوگ پوچھتے ہیں
ہے وجہ مسکرانے کا سبب
ہم خاموش رھتے ھیں
کیسے کہہ دیں کہ آپ سے
دوستی ہو گئی ہے۔۔۔!
Subha Bakhair Greetings In Urdu Quotes
السلام علیکم صبح بخیر
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت
اور کر بناک ہوتا ہے، مگر یہ بھی سچ
ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی
ہوتی ہے اور ساری زندگی
کے لئے سمجھ آ جاتی ہے۔
السلام عليكم صبح بخیر
بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت
آپ کی نیک تمنا پوری کرے،
آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمانے اور
ہزاروں خوشیاں نصیب کرے زندگی میں
کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
اللہ پاک ہمیشہ آپ سب کو اپنی پناہ میں
آمين۔
السلام علیکم صبح بخیر
"یا الله"
تیرا شکر تو نے خیر وعافیت سے نئی
صبح عطا فرمائی،
اے پاک پروردگار ھم سب کے
ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی
حفاظت فرما۔ آمین
Good Morning Motivational Quotes In Urdu
السلام علیکم صبح بخير
چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرنے سے
گریز نہ کرو کیونکہ کڑکتی دھوپ
میں ابر کا اک ٹکڑا بھی ابر رحمت
ثابت ہوتا ہے، چاہے وہ برسے یا
نہ برسے۔۔!
Beautiful Morning Quotes In Urdu
السلام علیکم صبح بخیر
حضرت علی نے فرمایا:
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے
منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک
سویا نہیں کرتے۔
Urdu Quotes Subah Bakhair
السلام علیکم صبح بخیر
اگر تم اس وقت مسکر ا سکتے ہو جب تم پوری
طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو د نیا میں تمہیں
کبھی کوئی نہیں ہرا سکتا ۔
Subah Bakhair Images
السلام علیکم صبح بخیر
جس درخت کی لکڑی نرم ہوگی
اس کی شاخیں زیادہ ہونگی
بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ
تا کہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہوں۔
Subah Bakhair Wishes Message
السلام علیکم صبح بخیر
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں
محبتیں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں
سب آپ کے لئے ، جہاں بھی رہیں خوش رہیں
مسکراتے رہیں۔ آمین
Subah Bakhair Urdu Quotes
السلام علیکم صبح بخیر
یا اللہ مجھے ایسے لوگوں کی صحبت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور مجھے تجھ سے قریب کر دیں، جو مجھے تیری یاد دلاتے رہیں اور میرے ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں۔
آمین
Subah Bakhair For Friends
السلام علیکم صبح بخیر
کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یا درکھو کسی کو کانوں کان خبر نا ہونے دینا، اپنے رب کے حضور سب بیان
کرنا ٹوٹے دل اور آنسوؤں کی قدر صرف رب کے پاس ہے۔